سٹیٹ بینک نے بینکوں کی بندش کا اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جولائی کو تمام بینکس اپنے اکاؤنٹس کلوز کرسکیں گے .

سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024 (بروز پیر)کو بینک ہالیڈے کی بنا ء پر عام لین دین کے لئے بند رہے گا

چنانچہ تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک اُس روز عام لین دین کے لئے بند رہیں گے تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں/مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے .

. .

متعلقہ خبریں