بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2024.25 کے بجٹ کی منظوری دیدی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2024.25 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ میر شیعب نوشیرواں نے 93 مطالبات زر ایوان میں پیش کئے جس کے بعد اسمبلی نے اس سلسلے میں 9سو ارب روپے زائد مالیت کی مجموعی طور پر93 مطالبات زر کی منظوری دے دی، جن میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 321 ارب لگایا گیا ہے ، اس کے علاوہ بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 579ارب 99 کروڑ روپے لگایا گیا۔

ایوان نے کسی مخالفت کے بغیر مطالبات زر کی منظوری دی جس کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

Recent Posts

مون سون بارشوں کا آغاز، ضلعی انتظامیہ حب حفاظتی اقدامات نہ کرسکی

حب(قدرت روزنامہ)مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا لیکن ضلع حب میں متوقع بارشوں کے…

11 mins ago

معاہدہ ختم ہونے کے باوجود قیمتی معدنیات لے جانے کیخلاف کمپنی کو بند کریں گے، دفاع فیروز آباد

خضدار(قدرت روزنامہ)دفاع فیروزآباد نے یکم جولائی سے چار جولائی تک بولان مائننگ انٹرپرائز کے گیٹ…

17 mins ago

پی بی 21 حب دریجی کے بوگس ووٹ مسترد کرکے عدالت نے عوامی مینڈیٹ کو احترام دیا، نیشنل پارٹی

حب(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سابق مئیر حب میر رجب علی رند نے…

21 mins ago

بلوچستان کی سیاسی حکومت بے اختیار ہے، نئے آپریشن کی باتیں افسوسناک ہیں، ڈاکٹر مالک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ…

28 mins ago

پسنی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر بازار سڑک کا کام التوا کا شکار

پسنی(قدرت روزنامہ)کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر بازار ٹو ریکپشت روڈ کا کام التوا…

34 mins ago

کوئٹہ سول اسپتال انتظامیہ کی ہٹ دھرمی، خواتین الٹرا ساؤنڈ مرد ڈاکٹر سے کروانے پر مجبور

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سول ہسپتال انتظامیہ کی ہٹ دھرمی، خواتین کا الڑا ساؤنڈ مرد ڈاکٹر سے…

52 mins ago