تربت(قدرت روزنامہ)گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کھڈان دشت میں یونیسیف اور ESP کے زیراہتمام تین روزہ ٹریننگ کے اختتام پر ایک پروقار پروگرام انعقاد کیاگیا جس میں ڈائریکٹراسکولز مکران ڈویژن غفور دشتی ،ڈسٹرکٹ ٹریننگ منیجر سی پی ڈی پائیٹ نزیراحمد،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن دشت علی محمد،نوربخش ADEO دشت ، شیرجان، واحدبخش ایل سی دشت نے شرکت کی اس موقع پر ڈائریکٹراسکولز غفوردشتی نے یونیسف کی جانب سے دور دراز علاقوں میں ایسے مفید ٹریننگ کا انعقاد کرنے اور کمیونٹی اور پی ٹی ایس ایم سی کو متحرک کرنے کےلئے ان کی کاوشوں کوسراہا گیا انہوں نے کہاکہ ایسے ٹریننگ سے اسکولوں میں تدریسی اور تعلیمی ماحول کو بہتر بنایاجاسکتے ہیں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کھڈان ، بوائزہائی اسکول کھڈان ،گرلزمڈل اسکول تولگی اور مڈل اسکول کسر دشت کے اساتذہ کرام نے شرکت کی،ڈائریکٹراسکولزمکران ڈویژن غفوردشتی نے ٹریننگ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہاکہ ایسے ٹریننگ اساتذہ کرام کی استعدار کاری میں اضافہ کرکے معلومات فراہم کرتے ہیں انھوں نے یونیسف اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے باہمی اشتراک سے اسکولوں کی تعمیروترقی اور اساتذہ کرام کےلئے ٹریننگ کااہتمام کیاجارہاہے جس میں اساتذہ کرام بڑھ چڑھ حصہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…