ادبی اداروں کے فنڈز میں کٹوتی بلوچی زبان کیساتھ زیادتی ہے، بلوچستان نیشنل الائنس


تربت(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل الائنس کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بلوچی اکیڈمی کوئٹہ، بلوچستان اکیڈمی و دیگر کے گرانٹ میں کٹوتی بلوچی زبان و ادب کے ساتھ زیادتی ہے، ترجمان نے بلوچستان حکومت کی جانب سے بلوچی اکیڈمی کوئٹہ، بلوچستان اکیڈمی و دیگر بلوچی اور براﺅئی زبان کے اداروں کے سالانہ گرانٹ میں کٹوتی کی مذمت کی ہے، ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں حکومت بلوچستان نے بلوچی زبان کی ترقی و ترویج کے لئے کام کرنے والے اداروں کے سالانہ گرانٹ میں کئی فیصد کمی ہے جو ان اداروں کے ساتھ ساتھ بلوچی زبان و ادب کے ساتھ بھی زیادتی ہے، بلوچی اکیڈمی عرصہ دراز سے بلوچی زبان و ادب کی خدمت لئے سرگرم عمل ہے اور اس وقت بھی بہت سے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ بلوچی زبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لئے کام کرنے والے اداروں کی سرپرستی کرے اور انہیں وہ تمام وسائل مہیا کرے جو کسی زبان و ادب کی ترقی کے لئے لازم ہیں، بلوچستان نیشنل الائنس بلوچی زبان کے اداروں کے گرانٹ کے کٹوتی کے عمل کی پُر زور الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ حکومت بلوچستان بلوچی اکیڈمی و دیگر کے گرانٹ کو بحال کرے۔

Recent Posts

کیا سوناکشی سنہا حاملہ ہیں ؟ شادی کے فوری بعد ہسپتال جانے کی وجہ آخر کار سامنے آ گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر کے ساتھ شادی…

5 mins ago

کراچی میں گرم ترین رات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)شدید گرمی اور حبس کے باعث شہر قائد میں گرم ترین رات کا ریکارڈ…

5 mins ago

خیبر پولیس نے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کے علاقے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز…

24 mins ago

ورلڈکپ جیتنے کے بعد ویرات کوہلی کا اہلیہ انوشکا کیلئے رومانوی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

بارباڈوس (قدرت روزنامہ)بھارت نے جنوبی افریقہ کو فائنل میں شکست دیتے ہوئے ٹی ٹوینٹی ورلڈ…

30 mins ago

فلم کالکی نے شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کمل ہاسن کی فلم کالکی نے باکس آفس پر اپنی ریلیز سے…

43 mins ago

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت 4 جولائی تک ملتوی

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست…

46 mins ago