نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت کے مہینے کا چاند نظرآگیا ، عاشقان مصطفیٰﷺ کو مبارکباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تمام پاکستانیوں کو ماہ ربیع النو ر ، آقائے دوجہاں ، سرور کائنات ، فخر موجودات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد کے مہینے کا چاند نظرآنے کی مبارکباد . تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے .

12 ربیع الاول سنہ 1443 ہجری19 اکتوبر بروزمنگل کو منائی جائے گی . مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوا . زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ اور پشاورمیں ہوئے . رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کے ارکان کے علاوہ، سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے . . .

متعلقہ خبریں