روہت شرما نے بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں بابر اعظم کے ایک اور ریکارڈ پر قبضہ جما لیا۔

ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دیتے ہی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بابراعظم سے ایک اور اعزاز چھین لیا۔ روہت شرما ٹی20 انٹرنیشنل میں بطور کپتان 49 ویں جیت کے ساتھ کامیاب ترین کپتان بن گئے۔روہت شرما نے مسلسل جیت کے تسلسل کو بھی 11 میچز تک بڑھا دیا ہے۔

قبل ازیں روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے سنگ میل کو بھی عبور کیا تھا۔روہت شرما 150 ٹی 20 انٹرنیشنل اننگز میں 4 ہزار 222 رنز بنانے والے پہلے بلے باز ہیں جبکہ بابر اعظم 116 اننگز میں 4 ہزار 145 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Recent Posts

پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر…

9 mins ago

نئے مالی سال کے آغاز پر سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(قدرت ورزنامہ ) نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ…

13 mins ago

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار نئے مالی سال کے پہلے دن ٹینڈرنگ کے عمل کا آغاز

ہماری حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کیا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا…

39 mins ago

6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

53 mins ago

The results of the annual matriculation examinations 2024 have been declared by the Controller Balochistan Board

امیدوار اپنا رزلٹ بورڈ آفس کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pk پر چیک کرسکتے ہیں، عابدہ کاکڑ…

56 mins ago

ماہرہ خان کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

روم (قدرت روزنامہ ) پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان آج کل اٹلی میں…

57 mins ago