ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نےڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیا جائے،عدالت نے فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 11ستمبر تک ملتوی کردی،قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے محفوظ فیصلہ سنایا .

یاد رہے کہ ینگ ڈاکٹرز نے ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے .

. .

متعلقہ خبریں