شیخ رشید کی دیگر شہروں میں درج مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے 41صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی کراچی کے علاقے کیماڑی اور دیگر تھانوں میں درج مقدمات کیخلاف درخواستوں پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 41صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کے کیس میں وقوعہ اسلام آباد پولی کلینک کا تھا اس لئے عدالتی دائرہ اختیار ہے،شیخ رشید کے خلاف پولیس سٹیشن موجکوکیماڑی کراچی کا مقدمہ خارج کیا جاتا ہے،ایک وقوعہ پر ایک ہی ایف آئی آر اس کے متعلقہ تھانے میں درج ہو سکتی ہے، تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ متعلقہ پولیس سٹیشن کے علاوہ دوسری ایف آئی آر درج نہیں ہو سکتی،طے شدہ اصول ہے ایک جرم میں ایک سے زیادہ بار کسی کو پراسیکیوٹ نہیں کیا جا سکتا،آئینی عدالتوں کی ذمے داری ہے کہ شہریو ں کے حقوق کا تحفظ کریں۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کا ٹیکسز، مہنگی بجلی و گیس کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی و گیس کے خلاف اسلام…

6 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اچانک مفتی محمود ہاسپٹل پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ڈاکٹروں اور طبی اسٹاف کی غیر حاضری اور صفائی کی ابتر…

14 mins ago

الیکشن کمیشن خودمختار آئینی ادارہ ہے،کوئی غیرآئینی کام ہوا ہے تو سپریم کورٹ بالکل اڑا دے گی،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے…

56 mins ago

سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم، وفاق نے پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردیں

حکومت نے یہ تبدیلیاں وفاق پر پنشن کے بڑھتے بوجھ سے بچنے کے لیے کی…

60 mins ago

’ہمایوں سعید گھر میں شوٹنگ کرنے گئے اور مالکن سے عشق کر بیٹھے‘

ٹیلی ویژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ کے ہمایوں سعید کی ذاتی زندگی کے بارے…

1 hour ago

نیا بجٹ نافذ ، میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مہنگا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹیکسوں کی بھرمار سے بھر پور بجٹ آج یکم جولائی سے نافذ ہو…

1 hour ago