بانی پی ٹی آئی کا پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دھڑے بندی اور فاروڈ بلاک اراکین کے نام مانگ لئے،بانی پی ٹی آئی نے پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی، ذرائع کاکہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایات دی گئی ہیں۔

Recent Posts

وزیراعظم کی آج روسی صدر سے ملاقات متوقع، کل چینی صدر سے ملیں گے

دوشنبے(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف آج روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے جب…

2 mins ago

چیئرمین پی اے سی کیلیے اپوزیشن کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اپوزیشن نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیخ…

8 mins ago

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اورگردو نواح میں…

13 mins ago

سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر اور فٹنس…

31 mins ago

نعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے معنی خیز پوسٹ…

37 mins ago

بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )وفاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی…

45 mins ago