گزشتہ روز آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے مہنگائی بڑھنے کا ذمہ دار سابق صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف کو قرار دیا تھا . . .
(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کو ایک مشورہ دیا ہے . جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے عوام کو مشورہ دیا کہ چینی اور روٹی کا استعمال کم کردیا جائے .
متعلقہ خبریں