وزیراعظم کا بجٹ کی منظوری میں تعاون پر ایم کیو ایم سے اظہار تشکر

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ٹیلیفون کیا .

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی بجٹ کی منظوری میں تعاون پر ایم کیو ایم سے اظہار تشکر کیا .

دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا .

. .

متعلقہ خبریں