فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں کے دوران بہت محنت کی، نواز الدین صدیقی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے دوران کی جانے والی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس پر کوئی گلہ شکوہ نہیں۔

انکا کہنا تھا کہ اس دور کو انہوں نے اسلیے انجوائے کیا کیونکہ اس دوران ہم خیال لوگوں کے ساتھ رہتے تھے۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران نوازالدین صدیقی نے کہا کہ اپنی مسلسل کوششوں سے اب وہ ایک مقام حاصل کرچکے ہیں۔انہوں نے کہا لوگوں کو گزرے وقت پر افسوس نہیں کرنا چاہیے۔ انکے مطابق وہ اپنی آج کی اور گزشتہ گزری ہوئی زندگی سے خوش ہیں۔اسکی وضاحت کرتے ہوئے انھوں نے کہا بڑے گھر اور گاڑیاں کوئی کارنامہ نہیں ہے، اصل کارنامہ یہ ہوتا ہے کہ آدمی وہ کام کرے جسے وہ زندگی میں کرنا چاہتا تھا۔

Recent Posts

کراچی؛ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کونسلر قتل، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی صنعتی ایریا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ…

9 mins ago

سندھ حکومت کا گورنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

کراچی(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے گورنر کامران ٹیسوری سے فوری مستعفی ہونے کا…

22 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ…

31 mins ago

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان…

40 mins ago

یہ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے جس میں سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا، شاہد خاقان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان…

48 mins ago

ایک سے 15 گریڈ تک نوکریاں کراچی کے مقامی افراد کو ملنی چاہئیں، ایم کیو ایم

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایک…

55 mins ago