مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛ خیبرپختونخوا حکومت نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس میں خیبرپختونخوا حکومت نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔استدعا کی گئی ہے کہ اضافی دستاویزات کو کیس ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔

نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے کے پی اسمبلی کیلئے انتحابات میں حصہ نہیں لیا،بلوچستان عوامی پارٹی نے خواتین کی مخصوص نشستوں کی لسٹ بھی جمع نہیں کرائی،انتحابات میں حصہ نہ لینے اور لسٹ جمع نہ کرانے کے باوجود بے اے پی کو مخصوص نشستیں دی گئیں۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کیساتھ امتیازی سلوک کیا،بلوچستان عوامی پارٹی کو مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں تو سنی اتحاد کونسل کو بھی دی جائیں۔

یاد رہے کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت یکم جولائی کو ہوگی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی میں فارورڈ نہیں صرف عمران خان کا بلاک ہے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

11 mins ago

بجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج، بل جلا دیے

اسلام آباد / راولپنڈی / پشاور(قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے…

13 mins ago

منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کو مداح کی جانب سے…

23 mins ago

انوشے اشرف کے شوہر کا نام اور تصاویر منظرِ عام پر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ…

34 mins ago

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان اور بھارت نے اسلام آباد اور نئی دہلی میں سفارتی چینل…

51 mins ago

کراچی؛ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کونسلر قتل، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی صنعتی ایریا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ…

1 hour ago