پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے تاہم آج ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کوئی ردبدل نہیں ہوئی .

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے پر برقرار ہے جبکہ دس گرام سونا 2لاکھ 7 ہزار 219 روپے پر برقرار ہے .

ایک تولہ چاندی 2850 روپے پر برقرار ہے

ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 2850 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے .

. .

متعلقہ خبریں