لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی۔۔ کیا آپ اس مشہور اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟ تصویر دیکھ کر مداح بھی پریشان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)”لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی” یہ کہنا ہے ایک سوشل میڈیا صارف کا جنھوں نے حال ہی میں پاکستان کے لیجنڈ اداکار، اسکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر راحت کاظمی کی نئی تصاویر کو دیکھ کر تبصرہ کیا ہے. دیکھیں
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو بزرگ میاں بیوی بہت سارے بچوں کے ساتھ بیٹھے ہیں.
تصویر کے ساتھ ہی ناپا کی طالبعلم مدیحہ مسعود نے کیپشن دیا ہے کہ یہ بزرگ مشہور اداکار راحت کاظمی اور اداکارہ ساحرہ کاظمی ہیں۔ 77 سالہ پاکستان کے اداکار ، رائٹر و لیجنڈری راحت کاظمی اپنی پیاری اہلیہ اور فیملی کے ساتھ. ناپا میں ٹریننگ سیشن کے دوران میری ملاقات ان سے ہوئی جو میرے لے قابلِ فخر بات ہے. اس ملاقات کی یادیں میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گی”

راحت کاظمی کی اس تصویر کو دیکھ کر مداح ان کی جوانی کو یاد کررہے ہیں. واضح رہے “دھوپ کنارے” سے شہرت پانے والے راحت کاظمی نے 50 سے زائد انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں.

Recent Posts

پی ٹی آئی میں فارورڈ نہیں صرف عمران خان کا بلاک ہے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

2 hours ago

بجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج، بل جلا دیے

اسلام آباد / راولپنڈی / پشاور(قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے…

2 hours ago

منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کو مداح کی جانب سے…

2 hours ago

انوشے اشرف کے شوہر کا نام اور تصاویر منظرِ عام پر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ…

2 hours ago

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان اور بھارت نے اسلام آباد اور نئی دہلی میں سفارتی چینل…

2 hours ago

کراچی؛ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کونسلر قتل، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی صنعتی ایریا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ…

2 hours ago