خود گریڈ اسٹیشن جا کردیکھوں گا کہ گوادر کی بجلی کہاں کہاں تقسیم ہورہی ہے،مولانا ہدایت الرحمان


گوادر (قدرت روزنامہ)گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اگر گوادر میں بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو میں خود گریڈ اسٹیشن میں بیٹھ کر دیکھوں گا کہ گوادر کے لوگوں نام پر حاصل کی 100 میگاواٹ کی بجلی کہاں کہاں تقسیم ہورہی ہے،
گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ گوادر میں بجلی کے مسلسل لوڈشیڈنگ اور مختلف مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گوادر کے بجلی کا مسئلہ فوری طور پر حل نہیں ہوا تھا تو میں خود گریڈ اسٹیشن جاکر بیٹھوں گا اور دیکھوں گا گوادر عوام کے نام پر حاصل کی گئی 100 میگاواٹ کی بجلی کہاں کہاں تقسیم کی جارہی ہے اور عوام کو اس سے آگاہ کروں گااس کے بعد عوام جو فیصلہ کرے گی میں بطورِ عوامی نمائندہ ان کے ساتھ رہوں گا اور بجلی کے مسئلے کے حل تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Recent Posts

وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خود مختاری کیلئےخطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خود…

2 mins ago

گورنر بلوچستان کایونیورسٹی بس حادثے کا نوٹس، رپورٹ طلب کی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے آج بیوٹمز یونیورسٹی بس میں زیر تعلیم…

32 mins ago

اقتدار کیلئےغیر جمہوری ہتھکنڈے اختیار کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے،بلاول بھٹو

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف…

38 mins ago

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کو روتا دیکھ کر ویرات کوہلی کی بیٹی پریشان ہو گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت پر بعض بھارتی کھلاڑی فرط جذبات…

1 hour ago

سولر پینلز انڈسٹری کو ریلیف ملنے کا امکان، نہ صرف پینل بلکہ اب انورٹرز بھی سستے ہو نگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سولر پینلز انڈسٹری کو بجٹ 2024-25ءمیں ریلیف ملنے پر ملک میں سولر…

1 hour ago

ایم کیوایم کا صدرمملکت کے استعفے کے مطالبےکا عندیہ

کراچی (قدرت روزنامہ) رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ…

1 hour ago