شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ کے دوران یہ سنگ میل شعیب ملک نے حاصل کیا ان کو گیارہ ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے بارہ رنز کی ضرورت تھی اس میچ میں انہوں نے 26 رنز کی اننگ کھیل کر یہ ہدف عبور کر لیا، یہ کارنامہ انجام دینے والے شعیب ملک نہ صرف پہلے پاکستانی بلے باز ہیں بلکہ پہلے ایشین کرکٹر بھی ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز صرف دو ویسٹ انڈین

کھلاڑیوں کرس گیل اور کیرون پولارڈ کے پاس ہے۔

Recent Posts

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

9 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

44 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

53 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

1 hour ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

2 hours ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago