آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں، امیر جماعت اسلامی کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ بتاتی ہے کسی آپریشن کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں۔لاہور میں گفتگو کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ افغانستان کی حکومت سے بامعنی مذاکرات کیے جائیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاک افغان محاذ آرائی سے عدم استحکام پیدا ہوگا جس سے بھارت خوش ہوگا۔

Recent Posts

کوئٹہ میں شدید گرمی اور بجلی کی بندش، اسکولوں میں بچے بے ہوش ہونے لگے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں شدید گرمی سے سکولز کے بچے متاثر ہونے اورچکر آنے ، بے…

4 mins ago

ماری پیٹرولیم کی بلوچستان کے 34 اضلاع میں فلاح و بہبود کے کام کی درخواست نظر انداز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے حکومت بلوچستان کو صوبے کے 34اضلاع میں وہاں کے…

15 mins ago

کوئٹہ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہو گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چند دن کے ریلیف کے بعد گندم…

26 mins ago

پشتون بیلٹ کو چھیڑا گیا تو پھر آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی، محمود اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان…

34 mins ago

شعبان سے اغوا افراد 14 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)شعبان پکنک پوائنٹ سے اغوا ہونے والےافراد کو آج چودویںروز بعد بھی بازیاب نہ…

41 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسپتال کا دورہ، غیر حاضر عملے کو نوکری سے نکالنے کی ہدایت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اچانک مفتی محمود ہسپتال کا دورہ…

51 mins ago