اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس اطہر من اللہ نےکہا ہے کہ انہوں نے فیصل واوڈا کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے نام خط لکھ دیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط میں جسٹس اطہر من اللّٰہ نے لکھا کہ توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کےلیے ان سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔توہینِ عدالت کے معاملے پر ان کا مؤقف ان کے عدالتی فیصلوں سے واضح ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چند دن کے ریلیف کے بعد گندم…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)شعبان پکنک پوائنٹ سے اغوا ہونے والےافراد کو آج چودویںروز بعد بھی بازیاب نہ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اچانک مفتی محمود ہسپتال کا دورہ…
مستونگ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے مستونگ، صحبت پور، گوادر، پنجگور میں یونین کونسل و تحصیل کونسل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ قوم پرست…