عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں،فیاض الحسن چوہان نے اہم بیان جاری کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ چودہ سال سے وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیم کا کھلاڑی اور سپورٹر ہوں،وزیرِ اعظم عمران خان سے میری وابستگی کسی وزارت یا عہدے کی محتاج نہیں،میں کل، آج اور آئندہ بھی ہر موقع اور ہر پوزیشن پر عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہاکہ عمران خان اور پنجاب حکومت کا دفاع میری سرشت میں شامل ہے۔ میری پوری توجہ محکمہ جیل خانہ جات کو بہتر بنانے کی طرف ہو گی۔ آئندہ چند ماہ میں قیدیوں اور

جیل ملازمین کی فلاح کے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ پنجاب حکومت کا دفاع اور اپوزیشن کو آڑھے ہاتھوں لیتا رہوں گا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…

3 mins ago

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…

13 mins ago

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…

24 mins ago

بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…

26 mins ago

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

48 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

51 mins ago