انہوں نے کہا کہ میچ کے دوران میں نے خود کو پرسکون رکھنے کی کوشش کی . جسپریت بمراہ نے کہا کہ ہم ایسے بڑے سٹیج کے لیے کھیلتے ہیں ، آج ایک بڑا دن تھا جہاں ہمیں عام دنوں سے بڑھ کر کچھ کر کے دکھانا تھا . میں پورے ورلڈ کپ میں بہت واضح اور پرسکون تھا ، میں ایک وقت میں ایک گیند کے بارے میں سوچتا ہوں . . .
برج ٹاون(قدرت روزنامہ)بھارتی باؤلر جسپریت بمراہ کو بہترین بولنگ کرانے پر پلیئر آف دی سیریز قرار دیدیا گیا . اس موقع پر ا ن کا کہنا تھا کہ اس وقت میں اپنے آپ کو چاند پر محسوس کر رہا ہوں ، میرا بیٹا اور فیملی یہاں ہی ہیں اس سے بہترین کوئی احساس نہیں ہے اور اس کے لیے بہت محنت کرتے ہیں .
متعلقہ خبریں