بھارتی باؤلر جسپریت بمراہ کو بہترین بولنگ کرانے پر پلیئر آف دی سیریز قرار دیدیا گیا


برج ٹاون(قدرت روزنامہ)بھارتی باؤلر جسپریت بمراہ کو بہترین بولنگ کرانے پر پلیئر آف دی سیریز قرار دیدیا گیا ۔ اس موقع پر ا ن کا کہنا تھا کہ اس وقت میں اپنے آپ کو چاند پر محسوس کر رہا ہوں ، میرا بیٹا اور فیملی یہاں ہی ہیں اس سے بہترین کوئی احساس نہیں ہے اور اس کے لیے بہت محنت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میچ کے دوران میں نے خود کو پرسکون رکھنے کی کوشش کی ۔جسپریت بمراہ نے کہا کہ ہم ایسے بڑے سٹیج کے لیے کھیلتے ہیں ، آج ایک بڑا دن تھا جہاں ہمیں عام دنوں سے بڑھ کر کچھ کر کے دکھانا تھا۔ میں پورے ورلڈ کپ میں بہت واضح اور پرسکون تھا ، میں ایک وقت میں ایک گیند کے بارے میں سوچتا ہوں ۔

Recent Posts

ماری پیٹرولیم کی بلوچستان کے 34 اضلاع میں فلاح و بہبود کے کام کی درخواست نظر انداز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے حکومت بلوچستان کو صوبے کے 34اضلاع میں وہاں کے…

5 mins ago

کوئٹہ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہو گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چند دن کے ریلیف کے بعد گندم…

15 mins ago

پشتون بیلٹ کو چھیڑا گیا تو پھر آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی، محمود اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان…

24 mins ago

شعبان سے اغوا افراد 14 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)شعبان پکنک پوائنٹ سے اغوا ہونے والےافراد کو آج چودویںروز بعد بھی بازیاب نہ…

31 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسپتال کا دورہ، غیر حاضر عملے کو نوکری سے نکالنے کی ہدایت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اچانک مفتی محمود ہسپتال کا دورہ…

41 mins ago

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں یوسی و تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کیلئے انتخابات کا اعلان

مستونگ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے مستونگ، صحبت پور، گوادر، پنجگور میں یونین کونسل و تحصیل کونسل…

47 mins ago