کیا آپ ابھی بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں ؟ سوال پر جمائمہ خان کا جواب وائر ل، جان کر آپ حیران رہ جائینگے
وزیراعظم عمران کان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں عمران خان کے لئے جذبات کا سوال چوچھا جا تا رہے گا . جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک شخص کی جانب سے جب جمائما خان سے سوال کیا گیا کہ وہ اب بھی عمران خان کے لئے جذبات رکھتی ہیں تو انہوں نے جواب میں کہا کہ ہر ٹویٹ پر سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے لگتا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں ان سے سوال پوچھا جاتا رہے گا . . .