کیا آپ ابھی بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں ؟ سوال پر جمائمہ خان کا جواب وائر ل، جان کر آپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کیا آپ ابھی بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں ؟ سوال پر جمائمہ خان کا جواب وائر ل، جان کر آپ حیران رہ جائینگے ۔۔ وزیراعظم عمران کان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں عمران خان کے لئے جذبات
کا سوال چوچھا جا تا رہے گا ۔جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک شخص کی جانب سے جب جمائما خان سے سوال کیا گیا کہ وہ اب بھی عمران خان کے لئے جذبات رکھتی ہیں تو انہوں نے جواب میں کہا کہ ہر ٹویٹ پر سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے لگتا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں ان سے سوال پوچھا جاتا رہے گا۔

Recent Posts

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

58 mins ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

1 hour ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

1 hour ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

2 hours ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

2 hours ago