حافظ آباد میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، اہلکاروں کے مبینہ تشدد سےخاتون جاں بحق


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں پولیس اہلکاروں کے ایک گھر پر چھاپے کے دوران مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔
اہلخانہ کے مطابق گھر پر چھاپے کے دوران تین پولیس اہلکاروں نے خاتون پر تشدد کیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔
ورثاء کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور جاں بحق خاتون کی بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، واقعے کے بعد پولیس اہلکار موقع سے فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
ادھر تھانہ روات میں تعینات سب انسپکٹر کی شہری سے مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
رشوت لینے کی ویڈیو وائر ہونے کے بعد پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔
چھانگا مانگا میں بھی پولیس مقابلے کے بعد ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

Recent Posts

حب سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں روپے مالیت کا کپڑا پکڑا گیا

حب(قدرت روزنامہ)بلوچستان سے کپڑے کی اسمگلنگ، 25 ہزار کلو وزنی کھیپ پکڑی گئی کسٹمز حکام…

7 mins ago

بلوچستان کی خونی شاہراہوں پر ماہ جون میں 2454 ٹریفک حادثات، 51 افراد جاں بحق

وندر(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی خونی شاہراہوں پر روڈ ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری میڈیکل ایمرجنسی…

14 mins ago

اوتھل میں منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی، ملزم گرفتار

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل پولیس کامنشیات اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ،SHOاوتھل کاروائی بھاری مقدار میں…

20 mins ago

ان لوگوں کو اربوں دینا مناسب نہیں جو ہار چکے ہیں، جام کمال کا وزیراعلیٰ سے شکوہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر صنعت وتجارت جام کمال خان کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے شکوہ وزیراعلیٰ بلوچستان…

32 mins ago

وومن کرائسز مراکز کے قیام سے خواتین کو فوری تحفظ فراہم کیا جاسکے گا، ربابہ بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا…

43 mins ago

فوجی کارروائیوں سے بلوچ قوم میں ناراضگی پائی جاتی ہے، نواب رئیسانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے…

53 mins ago