کراچی؛ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ)ماڑی پور کے قریب مسافر بس الٹ الٹنے سے 7افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسافر بس میں سوار افراد پکنک پر جا رہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آ گیا، جاں بحق افراد میں 3بچے،3خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں