کراچی میں آج شام تک سمندری ہوائیں بحال ہونیکا امکان


کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے تاہم شام تک سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 10 بجے پارہ 35 اور نمی کا تناسب 63 تک ریکارڈ ہوا ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔
شہر میں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی ہوائیں چل رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم آج تھر پارکر، عمر کوٹ اور بدین میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Recent Posts

یکم جولائی سے گھریلو صارفین پر عائد فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے گھریلو صارفین پرعائد…

8 mins ago

خواجہ آصف نے بھی ٹیکسوں کی بھرمار والے وفاقی بجٹ پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن کے بعد اب حکمراں جماعت کے سینئر رہنما اور وزیردفاع خواجہ…

12 mins ago

ورلڈکپ جیتنے کے بعد روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟ وجہ بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے…

19 mins ago

بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سپیل 3جولائی سے داخل ہونے…

21 mins ago

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

26 mins ago

عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان…

26 mins ago