پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان ہے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں بجٹ2024-25کی منظوری شامل ہے،قومی ٹیم کی کارکردگی اور چیمپیئنز ٹرافی کے معاملات پر گفتگو کا بھی امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں