ساہیوال؛ پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق

ساہیوال(قدرت روزنامہ) اڈا گیمبر کے قریب پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 5سالہ بیٹا ریلوے ٹریک کے درمیان جا کر کھڑا ہو گیا ،ماں دیوانہ وار بچنے گئی تو دونوں ٹرین کی زد میں آگئے،پولیس کے مطابق خاتون کی سیما بی بی اور بچے کی حیدر کے نام سے شناخت ہوئی، مسلم ٹاؤن کے رہائشی ہیں۔

Recent Posts

خواجہ آصف نے بھی ٹیکسوں کی بھرمار والے وفاقی بجٹ پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن کے بعد اب حکمراں جماعت کے سینئر رہنما اور وزیردفاع خواجہ…

4 mins ago

ورلڈکپ جیتنے کے بعد روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟ وجہ بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے…

10 mins ago

بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سپیل 3جولائی سے داخل ہونے…

13 mins ago

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

18 mins ago

عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان…

18 mins ago

بجٹ میں نئے ٹیکسز: عوام پر بوجھ بڑھایا جا رہا ہے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے…

21 mins ago