شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے عام شہریوں کی طرح عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز کے باعث پریشان ہیں،شیخ رشید احمد کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا لگ گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو گیس کا ایک لاکھ کا بل آ گیا،سربراہ عوامی مسلم لیگ کو پہلے ہی بجلی کا بل ایک لاکھ 68ہزار آ چکا ہے،شیخ رشید نے دونوں یوٹیلیٹی بلز میڈیا کو دکھا دیئے۔

Recent Posts

ورلڈکپ جیتنے کے بعد روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟ وجہ بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے…

1 min ago

بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سپیل 3جولائی سے داخل ہونے…

3 mins ago

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

8 mins ago

عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان…

8 mins ago

بجٹ میں نئے ٹیکسز: عوام پر بوجھ بڑھایا جا رہا ہے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے…

11 mins ago

وزیر داخلہ بلوچستان کا حلقہ انتخاب بد امنی کی لپیٹ میں ایک ہفتے میں ٹارگٹ کلنگ کی تیسری واردات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)خالق آباد منگچر فائرنگ سے ایک شخص جان بحق لیویز ذرائع کے مطابق…

17 mins ago