شاپنگ پر لے جانے سے منع کرنے پر خاتون نے شوہر کو چھت سے دھکا دیدیا

بغداد (قدرت روزنامہ) بازار لے جانے سے انکار کرنے پر خاتون نے اپنے شریک حیات کو چھت سے نیچے دھکا دے دیا۔

مذکورہ واقعہ بغداد میں پیش آیا جب ایک خاتون کو شوہر کو چھت سے نیچے دھکا دینے پر اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔

زخمی شوہر کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا، اونچائی سے گرنے پر شوہر کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں۔عراقی نیوز ایجنسی ارم کے مطابق بغداد میں مقیم ایک عراقی خاتون کو اپنی بہن کی شادی کے سلسلے میں خریداری کرنے بازارجانا چاہتی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اپنے شوہر سے بازار چلنے کا کہا جس پر شوہر نے اسے لے جانے سے انکار کیا جس کے بعد خاتون نے بدلہ لیتے ہوئے طیش میں آکر شوہر کو بہانے سے گھر کی چھت پر بلایا اور نیچے دھکا دے دیا۔محلے والوں نے یہ سب دیکھ کر پولیس کا اطلاع دی جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بے ہوش شخص کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ خاتون پراقدام قتل کا کیس فائل کر کے اسے تفتیش کے لیے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔

Recent Posts

مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر سماعت، الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت مانگ لی

لاہور(قدرت روزنامہ)الیکشن ٹریبونل میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن…

3 mins ago

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں…

6 mins ago

وزیر خزانہ کا ملک میں ہر قیمت پر ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات ہر…

8 mins ago

عدت کیس شریعت کے بھی خلاف ہے اور ہائیکورٹ، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے بھی،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ…

9 mins ago

عمران خان کی قید عالمی قوانین کی خلاف ورزی، فوری رہا کیا جائے، اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ…

33 mins ago

ڈونلڈ ٹرمپ کو کرمنل کیسز میں جزوی استثنیٰ مل گیا، جو بائیڈن کی فیصلے پر تنقید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور سابق صدر استغاثہ…

38 mins ago