ضلع کرم میں دھماکے کے باعث 19 افراد زخمی


پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔ڈی پی او کرم نثار مہمند کے مطابق تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔
ڈی پی او کا کہنا تھا کہ دھماکا بارودی مواد پھٹنے کی وجہ سے ہوا یا کسی اور وجہ سے اسکی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ علاقے میں تلاشی بھی لی جا رہی ہے۔

Recent Posts

فنڈز کی بندر بانٹ؛ وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف ارکان اسمبلی کی پارٹی قیادت کو شکایات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے ارکان نے فنڈز کی بندربانٹ پر پیپلز پارٹی…

16 mins ago

گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس کی نئی…

27 mins ago

گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری،گھریلو صارفین ریلیف سے محروم

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس…

30 mins ago

یکم جولائی سے گھریلو صارفین پر عائد فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے گھریلو صارفین پرعائد…

48 mins ago

خواجہ آصف نے بھی ٹیکسوں کی بھرمار والے وفاقی بجٹ پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن کے بعد اب حکمراں جماعت کے سینئر رہنما اور وزیردفاع خواجہ…

52 mins ago

ورلڈکپ جیتنے کے بعد روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟ وجہ بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے…

59 mins ago