مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13روپے فی کلو کمی ہونے سے برائلر مرغی کا گوشت 396روپے کلو ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 263روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 273روپے کلو ہو گیا ہے۔

دوسری جانب مرغی کے انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن پر مستحکم ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7380روپے جاری کیا گیا ہے۔

Recent Posts

فنڈز کی بندر بانٹ؛ وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف ارکان اسمبلی کی پارٹی قیادت کو شکایات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے ارکان نے فنڈز کی بندربانٹ پر پیپلز پارٹی…

13 mins ago

گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس کی نئی…

24 mins ago

گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری،گھریلو صارفین ریلیف سے محروم

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس…

27 mins ago

یکم جولائی سے گھریلو صارفین پر عائد فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے گھریلو صارفین پرعائد…

44 mins ago

خواجہ آصف نے بھی ٹیکسوں کی بھرمار والے وفاقی بجٹ پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن کے بعد اب حکمراں جماعت کے سینئر رہنما اور وزیردفاع خواجہ…

49 mins ago

ورلڈکپ جیتنے کے بعد روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟ وجہ بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے…

55 mins ago