امبانی خاندان کا بیٹے کی شادی سے قبل غریب افراد کی شادیاں کرانے کا اعلان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ شادی کی تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس میں بہترین کھانا، عالیشان سجاوٹ اور خوبصورت جشن منایا جائے گا۔وہیں اس شادی کے ساتھ امبانی خاندان نے غریب افراد کی اجتماعی شادیاں کا کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے اور اس اقدام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔امبانی خاندان کی جانب سے غریب افراد کی اجتماعی شادی کی تقریب ممبئی کے علاقے پلگھر میں منعقد کی جائے گی۔آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو بھارتی شہر ممبئی کے باندرہ کرلا کمپلیکس کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں منعقد کی جائے گی۔

Recent Posts

گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس کی نئی…

3 mins ago

گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری،گھریلو صارفین ریلیف سے محروم

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس…

6 mins ago

یکم جولائی سے گھریلو صارفین پر عائد فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے گھریلو صارفین پرعائد…

23 mins ago

خواجہ آصف نے بھی ٹیکسوں کی بھرمار والے وفاقی بجٹ پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن کے بعد اب حکمراں جماعت کے سینئر رہنما اور وزیردفاع خواجہ…

28 mins ago

ورلڈکپ جیتنے کے بعد روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟ وجہ بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے…

34 mins ago

بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سپیل 3جولائی سے داخل ہونے…

37 mins ago