لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت چھوٹے کسانوں کو سہولتیں دے اور ان سے کیے وعدے پورے کرے۔
ہمایوں اختر خان نے فیصل آباد میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی كے بھاری بلوں سے كسانوں كی زندگی اجیرن ہے۔ ہمایوں اختر خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں۔
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…