لڑائی سے منع کرنے پر حاملہ خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

اوکاڑہ(قدرت روزنامہ)اوکاڑہ میں لڑائی سے منع کرنےپر حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خاتون ڈی پی او کی کھلی کچہری میں پیش ہوئی تھی،حیات پور میں بلیئرڈ کی گیم کے دوران لڑائی پر ہمسایہ خاتون نے منع کیا تھا،لڑائی سے منع کرنے پر ملزم نے حاملہ خاتون کو بلیئرڈ سٹک اور لاتوں سے تشدد کا نشانہ بنایا،حاملہ خاتون کی طبیعت خراب ہونے پر قریبی ہسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی،نومولود کے چہرے پر زخموں کے نشانات تھے جو بعد میں وفات پا گیا،ڈی پی او کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Recent Posts

’ساحل عدیم ‘ سے خواتین کو جاہل کہنے پر معافی کا مطالبہ کرنے والی نوجوان لڑکی ’عزبہ ‘ نے نیا ویڈیو پیغام جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف سکالر ’ ساحل عدیم‘ سے خواتین…

3 mins ago

مخصوص نشستوں کا کیس: پارلیمانی نظام کی بنیاد سیاسی جماعتوں پر ہے، جسٹس منیب اختر

چیف جسٹس کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ کیس کی سماعت کررہا ہے اسلام…

6 mins ago

بدوبدی سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور (قدرت روزنامہ)بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو…

8 mins ago

“ہوسکتا ہے کہ کھیل کے دوران باؤنڈری کُشن ہٹ گیا ہو” پولاک بھی کیچ پر بول اٹھے

امريكہ (قدرت روزنامہ) جنوبی افریقا کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شان پولاک نے فائنل…

14 mins ago

مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت

فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟ قانون میں لکھا ہے کہ جلد…

17 mins ago

’لوگ جو بھی کہیں ہم اس کی پرواہ نہیں ‘محمد رضوان نے موقف جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد…

26 mins ago