محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی

کراچی(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب موسم کی شدت میں کمی آ جائے گی،کل سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

ادھر موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہناہے کہ گرم، مرطوب موسم سے بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ ہے،ہوا کا کم دباؤ بہت جلد ختم ہونے کا امکان ہے،آج رات سے سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہوں گی،آنے والے دنوں میں مختلف علاقوںمیں صبح، رات میں بونداباندی جاری رہ سکتی ہے۔

Recent Posts

کراچی سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار،کئی منسوخ

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی…

4 mins ago

بلوچستان میں 3جولائی سے بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا اسپیل 3جولائی سے داخل ہونے کا…

4 mins ago

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیا

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے…

13 mins ago

کے پی میں 9 دہشت گردوں کی ہلاکت، قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے: شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا قیامِ…

19 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے دورہ کچلاک کے موقع پر مفتی محمود اسپتال میں غیر حاضر ڈاکٹرز اور طبی عملے کے خلاف کارروائی شروع

ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت چار لیڈی میڈیکل آفیسرز ، چھ میڈیکل افسران معطل كردئىے گئے…

22 mins ago

فنڈز کی بندر بانٹ؛ وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف ارکان اسمبلی کی پارٹی قیادت کو شکایات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے ارکان نے فنڈز کی بندربانٹ پر پیپلز پارٹی…

40 mins ago