عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔
کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگا جبکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ سے مدینہ منورہ کا دو طرفہ کرایہ 86000 ہزار روپے علاوہ ٹیکس مقرر کیا گیا ہے۔
پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرائے میں 34 ہزار روپے کی کمی کی ہے، پہلے کریہ ایک لاکھ 20 ہزار تھا جو کم کر کے 86 ہزار کر دیا گیا۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ رعایتی کرایوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جبکہ رعایتی کرایوں پر پاکستان سے سفر کی سہولت 15 جولائی تک موثر رہے گی۔

Recent Posts

مخصوص نشستوں کا کیس: پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس…

3 mins ago

تعلقات ختم کرنے کے بعد محبوبہ کے آخری بوسے نے نوجوان کو ہمیشہ کیلئے گونگا کر دیا

میڈرڈ (قدرت روزنامہ) دنیا بھر سے مختلف عجیب اور حیرت انگیز واقعات سامنے آتے ہیں…

5 mins ago

ورلڈکپ جیت کر اللہ کا شکر کیوں ادا کیا؟ سراج ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان فاسٹ بولر محمد سراج بھی ہندو انتہا پسندوں کے…

7 mins ago

شاہد خاقان عباسی اپنی سیاسی جماعت کب لانچ کر نے جارہے ہیں ؟ تاریخ اور نام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو 6…

8 mins ago

یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران…

15 mins ago

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز اور انھیں نااہل قرار دینے کیلیے تھی، یواین گروپ

نیویارک(قدرت روزنامہ) جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا…

27 mins ago