باحجاب ثانیہ مرزا کہاں گھوم رہی ہیں؟


انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی
ممبئی(قدرت روزنامہ)معروف بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں عمرہ کے باعث توجہ میں تھیں تاہم اب متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں اور دلچسپ لمحات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر رہی ہیں۔
حال ہی میں ثانیہ نے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی تھی جس میں برقو اوڑھے اور حجاب لیا ہوا تھا۔انسٹاگرام ویڈیو میں ثانیہ سفید رنگ کے عبائے میں موجود تھیں جبکہ وہ ایک مالک کی پرفیوم کی دکان میں پرفیوم کے انتخاب میں مشغول تھیں۔
پوسٹ میں ثانیہ کالکھنا تھا کہ انہیں اس دکان میں آکر اچھا محسوس ہوتا ہے، جبکہ انہیں یہاں کی پرفیوم بھی بے حد پسند آتی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ جب بھی میں مدینہ آتی ہوں تو میں ان پرفیومز کے لیے دکان میں ضرور آتی ہوں۔

دوسری جانب حجاب میں موجود ثانیہ کو دیکھے کر سوشل میڈیا صارفین بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور اس پر ماشااللہ کہتے دکھائی دیے۔
جبکہ ثانیہ ان دنوں خلیجی ریاستوں میں موجود تھیں جہاں مختلف اور دلچسپ لمحات کی ویڈیوز انسٹاگرام پر اپلوڈ کر رہی تھیں، جبکہ انہوں نے حال ہی میں اپنے بیٹے ازہان کے ہمراہ بھی تصویر اپلوڈ کی تھی۔
جس میں انہوں نے زیب تن کی ہوئی شرٹ سوشل میڈیا صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر رہی تھی، جس پر لکھا تھا کہ ’مجھے محسوس ہو رہا ہے، کہ بالکل ٹھیک ہو جاؤں گی‘۔

Recent Posts

سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستان میں بحران ہے: شبلی فراز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رہنما تحریک انصاف شبلی فراز نے کہا ہےکہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ…

1 min ago

سوات: نجی سکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

سوات ( قدرت روزنامہ ) تحصیل مٹہ میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 19بچے…

16 mins ago

مخصوص نشستوں کا کیس: پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس…

31 mins ago

تعلقات ختم کرنے کے بعد محبوبہ کے آخری بوسے نے نوجوان کو ہمیشہ کیلئے گونگا کر دیا

میڈرڈ (قدرت روزنامہ) دنیا بھر سے مختلف عجیب اور حیرت انگیز واقعات سامنے آتے ہیں…

33 mins ago

ورلڈکپ جیت کر اللہ کا شکر کیوں ادا کیا؟ سراج ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان فاسٹ بولر محمد سراج بھی ہندو انتہا پسندوں کے…

35 mins ago

شاہد خاقان عباسی اپنی سیاسی جماعت کب لانچ کر نے جارہے ہیں ؟ تاریخ اور نام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو 6…

36 mins ago