اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔نوازالدین صدیقی نے اپنے شوبز کیریئر کے مشہور کردار غریب لوگوں والے کیے ہیں اس لئے ان کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور واضح الفاظ میں بتایا کہ ان کا خاندان مالی لحاظ سے مستحکم تھا۔نوازالدین صدیقی نے بتایا کہ انہوں نے چوکیداری کا کام اس لئے کیا کہ وہ گھر والوں کے پیسوں پر رہنا نہیں چاہتے تھے اور خود محنت کرکے کمانا چاہتے تھے۔اس موقع پر مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے اداکار نے کہا کہ ان کی شکل غریبوں والی ہے لیکن وہ غریب نہیں تھے۔

Recent Posts

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک…

4 hours ago

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی…

4 hours ago

ہر بار اے سی سے گیس لیک ہوجاتی ہے تو۔۔ جانیں وہ کون سے 5 کام ہیں جو اس مشکل سے نجات دے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جن گھروں میں اے سی کئی سالوں سے موجود ہے وہ اکثر…

4 hours ago

ہم اپنے بچوں کی عزت نہیں کرتے، جانوروں کیساتھ ہمدردی کیسے کریں گے؟ ثانیہ سعید

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں کے ساتھ ہونے…

4 hours ago

1 سال میں صحت، تعلیم و دیگر سہولتیں کتنی مہنگی ہوئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گزشتہ 1 سال میں صحت اور تعلیم دیگر سہولتیں کتنی…

5 hours ago