مولانا فضل الرحمان کا ملک میں ایک بار پھر الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پر عام انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 8 فروری کے الیکشن کے نتائج کسی صورت قبول نہیں،قوم کو ووٹ کا حق لوٹایا جائے،صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں،الیکشن میں کسی قسم کی مداخلت قبول نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت میں یکسوئی کا فقدان ہے ،پی ٹی آئی اگر مذاکرات کرتی ہے تو خوش آمدید کہتے ہیں ،پی ٹی آئی نے کسی مذاکراتی ٹیم کا با ضابطہ اعلان نہیں کیا،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے کہا جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے ہیں،جمعیت علمائے اسلام مذاکرات کا انکار کرتی ہے نہ مسئلے کے حل سے انکار کرتی ہے۔

Recent Posts

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک…

4 hours ago

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی…

4 hours ago

ہر بار اے سی سے گیس لیک ہوجاتی ہے تو۔۔ جانیں وہ کون سے 5 کام ہیں جو اس مشکل سے نجات دے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جن گھروں میں اے سی کئی سالوں سے موجود ہے وہ اکثر…

4 hours ago

ہم اپنے بچوں کی عزت نہیں کرتے، جانوروں کیساتھ ہمدردی کیسے کریں گے؟ ثانیہ سعید

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں کے ساتھ ہونے…

4 hours ago

1 سال میں صحت، تعلیم و دیگر سہولتیں کتنی مہنگی ہوئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گزشتہ 1 سال میں صحت اور تعلیم دیگر سہولتیں کتنی…

4 hours ago