حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 258 روپے 16 پیسے سے بـڑھ کر 265 روپے 61 پیسے ہوگئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 9 روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 267 روپے 89 پیسے سے بڑھ کر 277 روپے 49 پیسے ہوگئی ہے۔

نوٹیکفیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا اور یہ قیمتیں اگلے 15 روز کیلیے لاگو رہیں گی۔

Recent Posts

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم میں شامل 10 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم میں…

2 mins ago

عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہونیوالوں کو فری ’’کوکومو‘‘ ملیں گے یانہیں؟ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی…

4 mins ago

انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے قانونی کارروائی جلد مکمل کی جائے،مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کےلیے قانونی کارروائی…

7 mins ago

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک…

4 hours ago

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی…

5 hours ago

ہر بار اے سی سے گیس لیک ہوجاتی ہے تو۔۔ جانیں وہ کون سے 5 کام ہیں جو اس مشکل سے نجات دے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جن گھروں میں اے سی کئی سالوں سے موجود ہے وہ اکثر…

5 hours ago