ہوشاپ، کولواہ ندی میں 2 افراد بہہ گئے، ایک شخص ریسکیو، دوسرے کی تلاش جاری


تربت(قدرت روزنامہ)ہوشاپ اور کولواہ میں بارش، ندیوں میں طغیانی، کیل کور ندی میں 2 افراد کو پانی کا ریلہ بہا کر لے گیا، مقامی غوطہ خوروں نے ایک شخص کو زندہ بچا لیا، دوسرا شخص گھنٹوں گزرنے کے باوجود نہیں مل سکا۔ پی ڈی ایم اے مکران کے دپٹی ڈائریکٹر ملک ریحان دشتی نے بتایاکہ ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم بھیجی ہے، علاقے میں موجود ہے لیکن پانی کا زور زیادہ ہے، دوسرے شخص کا بچنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہاکہ اندھیرا اور ندی میں پانی زیادہ ہے، غوطہ خوروں کو مشکلات کا سامناہے۔ رات ہونے کی وجہ سے ابھی لاش کی تلاش ممکن نہیں ہے کل صبح لاش کو تلاش کیا جائیگا۔

Recent Posts

کھیلوں کے فروغ میں سپورٹس جرنلسٹس کا ہمیشہ سے اہم کردار رہا ہے،صوبائی وزیر تعلیم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دنیا بھر کی طرح بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی عالمی سپورٹس جرنلسٹس…

5 mins ago

ہدایت الرحمان کی ڈی سی گوادر سے ملاقات، گوادر میں فری ایمبولینس سروس کے آغاز پر اتفاق

گوادر(قدرت روزنامہ)ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی ڈی سی آفس گوادر آمد،…

21 mins ago

شاداب خان نے اپنے کیریئر کی پہلی ہیٹرک کرلی

کولمبو(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے کیریئر کی پہلی ہیٹرک…

34 mins ago

آئی ایم ایف اورورلڈبینک نوآبادیاتی نظام کی جدید شکل ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیردفاع خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خودمختاری…

6 hours ago

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمتوں…

6 hours ago

مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ سے زائد افراد روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ…

6 hours ago