The results of the annual matriculation examinations 2024 have been declared by the Controller Balochistan Board


امیدوار اپنا رزلٹ بورڈ آفس کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pk پر چیک کرسکتے ہیں، عابدہ کاکڑ
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کی جانب سے آج مورخہ 1-7-2024 بروز سوموار میٹرک سالانہ امتحان 2024کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
امتحان میں کل 143849طلباء شریک ہوئے جن میں سے 121362کامیاب قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 84.36%رہا۔
نہم کلاس میں 67800طلباء شریک ہوئے جن میں سے 50558کامیاب قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 74.57%رہا۔
دہم کلاس میں 76049طلباء شریک ہوئے جن میں سے 70804کامیاب قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 93.10%رہا۔

رزلٹ میں پویشن لینے والے طلباء کی تفصیل درج ذیل ہے۔
BRC Loralaiکے رسد خان ولد نعمت اللہ نے 1054نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
BRC Loralai کے زمین اللہ خان ولد نعمت اللہ خان نے 1048نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

جبکہ BRC Loralai کے عبدالرحمان ولد عصمت اللہ صالم،سید عبدالعلیم ولد سید نظام الدین اور Cadet College Kohluکے شہزاد خان ولد گل شیر نے مشترکہ طور 1047 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
طلباء اپنا تفصیلی رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pkپر دیکھ سکتے ہیں۔

چیئرمین بورڈ اعجاز احمد بلوچ، کنٹرولر بورڈ عابدہ کاکڑ اور سیکرٹری بورڈ محمد عظیم ساجدی نے کامیاب ہونے والے طلباء کو بالعموم اور پوزیشن لینے والوں کو باالخصوص مبارک باددی اور نیک تمناؤں کااظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان نوجوان سے قوم کی بڑی توقعات وابستہ ہیں امید ہے کہ یہ طلباء وطالبات مزید محنت کرکے ملک و قوم اور خاص طور پر صوبے کا نام روشن کرینگے۔ کیونکہ ہمارا مستقبل ان سے وابستہ ہے۔ کنٹرولر بورڈ نے امتحان کے انعقاد اور رزلٹ کی تیاری میں بھر پور معاون پر بلوچستان کے قابل قدر اساتذہ اکرام اور بورڈ کے عملہ بلخصوص شعبہ امتحانات،رزلٹ برانچ، آئی ٹی سیکشن، کوڈنگ سیل اور بورڈ کی خصوصی معائنہ ٹیموں کا شکریہ
اداکیا۔

 

Quetta (Daily Qudrat): Balochistan Board of Intermediate and Secondary Education (BBISE) Quetta has announced the results of the Annual Matriculation Examinations 2024 today, Monday, 1st July 2024. A total of 143,849 students appeared in the exams, out of which 121,362 were declared successful, achieving a pass percentage of 84.36%.

In the 9th class, 67,800 students participated, with 50,558 passing, resulting in a pass percentage of 74.57%. In the 10th class, 76,049 students took the exams, out of which 70,804 passed, achieving a pass percentage of 93.10%.

Details of the top position holders are as follows: Rasheed Khan s/o Naeematullah secured the first position with 1054 marks from BRC Loralai. Zameenullah Khan s/o Naeematullah Khan secured the second position with 1048 marks, also from BRC Loralai. Abdul Rahman s/o Asmatullah Saleem, Syed Abdul Aleem s/o Syed Nizamuddin, and Shahzad Khan s/o Gul Sher, all from BRC Loralai and Cadet College Kohlu, secured the third position jointly with 1047 marks.

Students can check their detailed results on the Board’s official website www.bbiseqta.edu.pk.

Chairman of the Board, Ajaz Ahmed Baloch, Controller of Examinations, Abida Kakar, and Board Secretary, Muhammad Azim Sajidi, congratulated the successful students and particularly the position holders. They expressed their best wishes and hopes that these young achievers will continue to shine the name of the country, province, and their families through their hard work. They emphasized the importance of these youth in shaping the future of the nation. The Controller of Examinations extended special thanks to the dedicated teachers and the Board’s staff, especially the Examination Department, Result Branch, IT Section, Coding Cell, and the Special Inspection Teams of the Board for their diligent efforts in conducting the exams and preparing the results.

Recent Posts

کترینہ کیف کی دیوالی کی ساڑھی کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…

1 hour ago

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

2 hours ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

2 hours ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

2 hours ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

2 hours ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

2 hours ago