ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا


ٹیم کا کپتان کون ہوگا اور ٹیم میں کس کس ملک کے کھلاڑی شامل ہیں؟
ممبئی(قدرت روزنامہ)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا، پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا۔
آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق بھارت کے روہت شرما ٹیم کے کپتان ہوں گے، پرفارمنس کی بنیاد پر 12 رکنی ٹیم میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
بھارتی ٹیم کے 6 کھلاڑی روہت شرما، جسپریت بھمرا، سوریا کمار یادیو، ہارڈیک پانڈیا، ارشدیپ سنگھ اور اکشر پٹیل کو رکھا گیا ہے۔
افغانستان کے 3 کھلاڑی کپتان راشد خان، فضل حق فاروقی، رحمان اللہ گرباز اور ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن ٹیم میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر اینرک نورکیا کو 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

Recent Posts

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام…

25 mins ago

پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس…

32 mins ago

بریک اپ پر 10 سال قید کی سزا، نئے بھارتی قانون نے جوڑوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت میں نئے بھارتی قانون ”بھارتیہ نیائے سنہتا“ (بی این ایس)…

35 mins ago

دوران عدت نکاح کیس؛ 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور…

43 mins ago

ڈیٹنگ کی افواہوں کے دوران حریم فاروق کی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ڈیٹنگ کی افواہوں کے دوران پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی حالیہ ویڈیو…

50 mins ago

کراچی میں ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی،باقی دالیں بھی مہنگی

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی کی مارکیٹ میں ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے…

56 mins ago