نیا بجٹ نافذ ، میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مہنگا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹیکسوں کی بھرمار سے بھر پور بجٹ آج یکم جولائی سے نافذ ہو گیا ہے ، جس سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ہے۔

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مزید مہنگا ہو گیا ہے، امپورٹڈ کنگے، نقلی بال کلپ اور بالوں کی دیگر اشیا پر ڈیوٹی 40 فیصد کر دی گئی۔اس کے علاوہ امپورٹڈ پرفیوم اور اسپرے پر 20 فیصد ، امپورٹڈ گھڑیوں، اسٹاپ واچ اور پاکٹس واچ پر 30 فیصد جبکہ امپورٹڈ سن گلاسز پر بھی ڈیوٹی 30 فیصد کر دی گئی ہے۔

علاوہ ازیں شیرخوار بچوں کے ڈبہ بند دودھ ہی نہیں بلکہ دودھ کےعام پیکٹ پر بھی 18 فیصد جی ایس ٹی دینا پڑے گا ، موبائل فونز کی خریداری پر بھی 18 سے 25 فیصد تک جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔

Recent Posts

بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )وفاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی…

1 min ago

محسن نقوی کی کندھ کوٹ حملے کی مذمت، پولیس نے جرأت کے ساتھ ڈاکوﺅں کا مقابلہ کیا :وزیرداخلہ

کندھ کوٹ(قدرت روزنامہ )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں…

5 mins ago

پلاسٹک کی آلودگی کو ختم کرنا ہماری ذمہ داری ہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی…

10 mins ago

میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس نافذ، 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ جانیے

ا سلام آباد ( قدرت روزنامہ) گندم کی مصنوعات آٹا ،میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس…

18 mins ago

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا مگر کتنا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد…

21 mins ago

دل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سین

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی دوسری تاریخ پیدائش سے…

23 mins ago