سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم، وفاق نے پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردیں


حکومت نے یہ تبدیلیاں وفاق پر پنشن کے بڑھتے بوجھ سے بچنے کے لیے کی ہیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 2024 کے تحت ریٹائرمنٹ اور پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں، جن کے تحت ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے پر صرف ایک محکمے سے پنشن ملے گی، جبکہ پنشنر کی وفات کے 10 سال بعد تک فیملی کو پنشن دی جائے گی۔
حکومت کی جانب سے کی گئی تبدیلیوں کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری کرنے پر پنشن یا تنخواہ میں سے ایک ملے گی، سرکاری ملازم میاں اور بیوی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایک کی فوت ہونے پر دونوں کی پنشن ملے گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے یہ تبدیلیاں وفاق پر پنشن کے بڑھتے بوجھ سے بچنے کے لیے کی ہیں، پنشن کا بڑھتا بوجھ حکومت کے خساروں میں اضافہ کرنے کا باعث بنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مشاورت کے بعد بوجھ کو کم کرنے کے لیے پنشن میں تبدیلی ایک اہم ہدف تھا۔

Recent Posts

نعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے معنی خیز پوسٹ…

6 mins ago

بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )وفاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی…

14 mins ago

محسن نقوی کی کندھ کوٹ حملے کی مذمت، پولیس نے جرأت کے ساتھ ڈاکوﺅں کا مقابلہ کیا :وزیرداخلہ

کندھ کوٹ(قدرت روزنامہ )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں…

19 mins ago

پلاسٹک کی آلودگی کو ختم کرنا ہماری ذمہ داری ہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی…

24 mins ago

میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس نافذ، 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ جانیے

ا سلام آباد ( قدرت روزنامہ) گندم کی مصنوعات آٹا ،میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس…

31 mins ago

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا مگر کتنا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد…

35 mins ago