پی ٹی آئی کورکمیٹی کی عمر ایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں 3 قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں۔
اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش کو بھی قرارداد کا حصہ بنایا گیا۔

قرارداد میں کہا گیا کہ کور کمیٹی عمر ایوب کی انتہائی کٹھن حالات میں پارٹی کےلیے قابل تحسین خدمات کی معترف ہے، سیکریٹری جنرل عمر ایوب سے پارٹی عہدے سے اپنا استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کرتے ہیں۔عمر ایوب کی بطور پارٹی سیکریٹری جنرل خدمات موجودہ حالات میں نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ کور کمیٹی بانی پی ٹی آئی سے عمر ایوب خان کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کرتی ہے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ کا بھکر اورساہیوال کےحادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھکرکے قریب وین اور ڈالے میں تصادم…

23 mins ago

مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب…

40 mins ago

مولابخش چانڈیو نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نےخالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا…

1 hour ago

نیتوں کا بحران ختم ہوگاتوہی معیشت کا بحران ختم کیا جاسکتا، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے خطے…

1 hour ago

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرا لاہور میں شیڈول، مقابلہ یکم مارچ کو ہو گا

ممبئی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا یکم…

2 hours ago

سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس آج کاروباری دن کے دوران 80…

2 hours ago