سولر پینلز انڈسٹری کو ریلیف ملنے کا امکان، نہ صرف پینل بلکہ اب انورٹرز بھی سستے ہو نگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سولر پینلز انڈسٹری کو بجٹ 2024-25ءمیں ریلیف ملنے پر ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق قبل ازیں صارفین کو انورٹرز پر 18فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا پڑتا تھا، جس کے سبب ان کی قیمتیں بہت زیادہ تھیں۔ اب حکومت کی طرف سے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے سے ان کی قیمتوں میں بھی کمی متوقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاروں کی طرف سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ اسمبل شدہ سولر پینلز کی درآمد پر ڈیوٹی عائد کی جائے تاکہ مقامی مینوفیکچررز کی حوصلہ افزائی ہو۔ اس کامقصد مقامی پیداوار کو بڑھا نا اور اس انڈسٹری میں ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا کرنا تھا۔ ٹیکس ریلیف سے سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گی اور مقامی پیداوار میں اضافہ ہو گا، جس سے سولر انرجی عام آدمی کے لیے مزید سستے داموں دستیاب ہو گی۔

Recent Posts

عمران خان اگلے 13 ماہ باہر نہیں آسکتے، فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات…

20 mins ago

کراچی :گھر والوں پر چھری اٹھانے پر باپ کے ہاتھوں جوان بیٹا قتل

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے علاقے الفلاح میں باپ نے 25 سال کے جوان…

24 mins ago

وزیر اعلیٰ کا بھکر اورساہیوال کےحادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھکرکے قریب وین اور ڈالے میں تصادم…

1 hour ago

مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب…

1 hour ago

مولابخش چانڈیو نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نےخالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا…

2 hours ago

نیتوں کا بحران ختم ہوگاتوہی معیشت کا بحران ختم کیا جاسکتا، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے خطے…

2 hours ago