گورنر بلوچستان کایونیورسٹی بس حادثے کا نوٹس، رپورٹ طلب کی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے آج بیوٹمز یونیورسٹی بس میں زیر تعلیم ایک اسٹوڈنٹ کے جان بحق جبکہ دوسرے اسٹوڈنٹ کے زخمی ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے تمام متعلقہ ذمہ داران کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے. گورنر بلوچستان نے مذکورہ حادثے کے بارے میں متعلقہ حکام کو چوبیس گھنٹے کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی. گورنر بلوچستان نے اسٹوڈنٹس کے جان بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں

Recent Posts

آوران میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

آواران (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع آوران میں تین بہنوں سمیت پانچ بچے تالاب میں…

13 mins ago

عمران خان اگلے 13 ماہ باہر نہیں آسکتے، فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات…

51 mins ago

کراچی :گھر والوں پر چھری اٹھانے پر باپ کے ہاتھوں جوان بیٹا قتل

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے علاقے الفلاح میں باپ نے 25 سال کے جوان…

55 mins ago

وزیر اعلیٰ کا بھکر اورساہیوال کےحادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھکرکے قریب وین اور ڈالے میں تصادم…

2 hours ago

مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب…

2 hours ago

مولابخش چانڈیو نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نےخالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا…

3 hours ago